موسم بہار میں’بیشتر‘امریکی جنگی آپریشنز ختم دونوں رہنماؤں نے افغان حکومت اور طالبان کے درمیان دوحا میں بات چیت کرنے کی حمایت بھی کی۔ طاہر القادری کا کہنا تھا کہ ’حکومت دھاندلی، دھونس اور ’دہشت گردی‘ پر یقین رکھتی ہے مذاکرات پر نہیں۔ یہ لوگ مذاکرات میں سنجیدہ نہیں ہیں۔ اب مارکیٹ میں آنے والے نئے جھوٹ کی اطلاع کون دے گا؟ ’حکومت مذاکرات میں سنجیدہ نہیں، مارچ ہو گا‘ بھارت کی جانب سے یوراج سنگھ نے سب سے زیادہ اکسٹھ رنز بنائے۔بھارت کے ابتدائی بلے بازوں نے اننگز کا آغاز انتہائی عمدہ انداز میں کیا۔ انڈیا کی پہلی وکٹ چھیانوے رنز کے سکور پرگری جب اوپنر ریحانے آؤٹ ہوئے۔ بھارت کے دوسرے اوپنر گوتھم گھمبیر بھی زیادہ دیر تک وکٹ پر نہ جم سکے اور بھارت کی دوسری وکٹ 102 کے مجموعی سکور پر گر گئی۔