input.txt 752 Bytes
Newer Older
priyank's avatar
priyank committed
1 2 3 4 5
کئی سنیما گھروں نے ہاؤس فل کا بورڈ لگا دیا اور ایڈوانس بکنگ شروع کر دی گی۔
جمعہ کی صبح تک فلم ممبئی میں ریلیز ہو گی بھی یا نہیں اس پر سنیما مالکان تذبذب کا شکار تھے لیکن دن ہوتے ہی چند ملٹی پلیکس میں فلم کی نمائش شروع ہوگئی۔
شیوسینکوں نے ممبئی کے چند تھیئٹرز پر ہنگامے کیے۔
اندھیری کے فن ری پبلک تھیئٹر پر خواتین شیوسینکوں نے ہنگامہ آرائی کی کوشش کی چند نے تھیئٹر میں داخل ہونا چاہا لیکن پولیس نے سب کو حراست میں لے لیا۔